Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

سیورج لائن کی تبدیلی، جہانگیر روڈ ٹریفک کے لئے بند

جہانگیر روڈ پر تین ہٹی سے گرومندر جانے والی سڑک پر سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام جاری ہے، سیوریج لائن کی تبدیلی کے باعث سڑک ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا ہے۔

تین ہٹی سے جہانگیر روڈ تک سیوریج لائن کی تبدیلی کے لئے بھاری مشینری سے سڑک کی کھدائی کی جا رہی ہے، ٹریفک پولیس نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے جبکہ لیاقت آباد سے آنے والے ٹریفک کو نشتر روڈ سینٹرل جیل کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔