Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا وفادار ہے وہ کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا، انہوں نے کہا وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا 2018 کے الیکشن میں عمران خان کو انتخابی مہم کےلئے پیسہ اسرائیل اور بھارت سے آیا، مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مدرسے کہ طلبا کو اپنے حق کا پتہ ہے اس لئے وہ جلسوں میں آتےہیں، انہوں نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا یہ فیصلہ عالم نے کرنا ہے کہ میں مولوی ہوں نہیں