Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا، وفاقی وزیر بجلی عمرایوب کا کہنا ہے سابق حکومت نے معاہدے مہنگے کئے اس لئے سستی بجلی نہیں دے سکتے، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا مہنگے معاہدے کے باعث 202 روپے فی یونٹ بنتا ہے لیکن عوامی مفاد میں ایک روپے بڑھارہے ہیں، معاون خصوصی تابش گوہر نے بھی خوب تنقید  کے بعد بجلی مہنگی کے فوائد بتائے، واضح رہے کہ نیپرا کی منظوری کے بعد اطلاق لاگو ہوگا، اضافے سے صارفین پر 200 ارب روپے بوجھ پڑے گا