Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

سہراب گوٹھ , 2 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے

سہراب گوٹھ میں 2 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک بچے کو زندہ بچالیا جبکہ دوسرا جاں بحق ہوگیا، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ پانی کی لائنیں بچھانے کےلئے گڑھے کئے گئے جس میں پانی جمع تھا دونوں بچے کھیل کے دوران گڑھے میں جاگرے، جاں بحق بچے کی شناخت 13 سالہ عامر کے نام سے ہوئی ہے، لاش اسپتال منتقل کردی گئی

ویڈیو دیکھیں؛ سہراب گوٹھ , 2 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے