یوٹرن حکومت میں ادارے بھی یوٹرن لینے گے، جمعہ کی رات ساڑھے سات بجے سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشن کھولنے کا اعلان 20 منٹ بعد ہی تبدیل کردیا، گیس حکام نے سی این جی اسٹیشن ہفتہ کی بجائے جمعہ سے پیر 24 گھنٹے تک کھولنے کااعلان کے ساتھ ہی اگلے 72 گھنٹے تک سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا بھی حکم صادر فرمادیا۔