آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں گے، ذرائع کے مطابق سی این جی اسٹیشن کے کھلنے کی اطلاع کے بعد سی این جی اسٹیشن پر فلنگ کے لئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، قطارون کے باعث معمول کی ٹریفک بھی متاثر ہورہی ہے