Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

سونا فی تولہ 600 روپے سستا

سونا فی تولہ 600 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر کی کمی سے 1870 سے کم ہو کر 1845 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کی کمی سے 1 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی اور 10 گرام سونا 514 روپے کی کمی سے 96 ہزار 708 روپے کا ہوگیا۔