Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

کراچی کی ترقی کےلئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کا پیسہ نوجوانوں کے بہتر مسقتبل پر خرچ کررہے ہیں، ان خیالات کااظہار وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اوجھا کیمپس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ یہاں کے نوجوانوں سے امید کرتا ہوں کہ وہ جلد کورونا ویکسین اور اینٹی ریبیز کی ویکسین تیار کرلیں گے، علی زیدی سے تلخ کلامی سے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں نے انہوں کہ علی زیدی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرسکتا، مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی کےلئے سب کو مل کرکام کرنا ہوگا، شہرمیں جرائم میں کمی ہوہی ہے