سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے افسران کو اوپر سے آرڈر آئے یا پھر بلڈر سے ممکنہ خفیہ ڈیل ہوگئی تاہم عمارت کی انہدامی کارروائی کواچانک دیا گیا جس سے علاقے میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں