Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز پر ڈھیر

 جنوبی افریقہ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقن کپتان کونٹین ڈی کک نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا تو 30 رنز پرایڈم مار کرم شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے، لنچ پر 60 رنز پر دو کھلاڑی پویلین پہنچ چکے، وقفے کے بعد اسپنرز نے جنوبی افریقن بلے بازوں کو گھومتی گیندوں پر گھیر لیا یوں ہوری ٹیم 220 رنز پر آئوٹ ہوگئی، مہمان سائیڈ کی جانب سے ڈین ایلگر 58 رنز بناکر نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ 3، نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا