Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کردی

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا کی تقریب آج کراچی میں ہوگی، بختاور بھٹو اپنی منگنی کے بعد سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کافی متحرک ہیں اور خود سے متعلق نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے کچھ گھنٹے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری لگائی گئی ہے جس میں وہ اپنے ہاتھ میں مہندی لگوارہی ہیں۔ بختاور بھٹو کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس پر پارٹی کارکنان سمیت اُن کے فالوورز کی جانب سے انہیں خوب دعائیں موصول ہو رہی ہیں۔