سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لئے شہر بھر میں 9 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے اضلاع ساؤتھ، سینٹرل اور ایسٹ میں 2، 2 ویکسینیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔