Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

سی ٹی ڈی کارروائی، پڑوسی ملک کااہم دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی سرجانی خدا کی بستی میں کارروائی زینبیون بریگیڈ کااہم دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی حکام کےمطابق دہشت گرد سید عباس جعفری ریڈ بل میں شامل انتہائی مطلوب دہشت گرد یاور عباس کا قریبی رشتہ دار اور ساتھی ہے، ملزم نے بتایا کہ اس 2014 میں پڑوسی ملک سے دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کی اورمتعدد لوگوں کی ذہن سازی کرکے پڑوسی ملک لے جاکر انہیں ٹریننگ دلواچکا ہوں، ملزم نے کراچی میں متعدد افراد کی ریکی کا بھی اعتراف کیا، ملزم سے برآمد کئے گئے اسلحے کی فرانزاک ٹیسٹ کروایا جارہا ہے