ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ارشد لودھی کو نیا ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی تعینات، ذرائع کے مطابق 8 فروری کو 70 پارکنگ سائٹس کی نیلامی ہونا تھا ، عمران صدیقی ان ٹھیکوں کی نیلامی کی تیاریوں میں مصروف تھے کہ انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا، واضح رہے کہ عمران صدیقی تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کے بھانجے ہیں،