ڈیفنس پولیس کی بڑی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 2 ہینڈ گرنیڈ، 1 ایوان بم اور 3 عدد پستول برآمد کرلیئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمات درج کرلیئے گئے، تفتیش جاری ہے۔