Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

جماعت اسلامی کراچی آج 50 مقامات پر دھرنے دیگی

جماعتِ اسلامی کی حقوقِ کراچی تحریک کے تحت آج شہر قائد میں 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے، دھرنوں سے امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن و دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ ترجمان جماعتِ اسلامی کے مطابق دھرنے شام 4 بجے شروع ہوں گے اور رات گئے تک جاری رہیں گے، یہ دھرنے شہر بھر کے تمام اضلاع میں دیے جائیں گے جن کے حوالے سے تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

دھرنوں کے مقامات میں ڈالمن مال حیدری، ناگن چورنگی، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، الآصف اسکوائر سہراب گوٹھ، ملینیم شاپنگ مال جوہر موڑ، صفورہ چوک، ڈسکو بیکری گلشن اقبال، حسن اسکوائر، ماری پوڑ روڈ، گارڈن، آگرہ تاج، اورنگی ٹاؤن، اسپتال چورنگی، بھینس کالونی، شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب، لسبیلہ چوک اور پرانی سبزی منڈی شامل ہیں۔