Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

لیاری گینگ وار کا اہم دہشت گرد گرفتار

          رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد اسماعیل عرف پینترا کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم پر قتل، بھتہ خوری، جلاؤ گھیرائو، اغواء برائے تاوان سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات کراچی کے مخلتف تھانوں میں درج ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزم 2016ء میں گرفتاری سے بچنے کے لئے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا، گرفتار ملزم لیاری گینگ وار کو دوبارہ فعال کرنے کا ٹاسک لے کر چند ماہ پہلے بیرون ملک سے پاکستان واپس آیا تھا۔