Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

ملیر میں فائرنگ، برطرف پولیس اہلکار ڈاکو ہلاک

ملیر 15 میں لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا، ہلاک ملزم برطرف پولیس اہلکار تھا۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق ملیر 15 کے قریب ہیڈ کانسٹیبل حیدر اے ٹی ایم سے رقم نکال رہا تھا کہ اسی دوران ملزم برطرف سپاہی اظہر خان ہیڈ کانسٹیبل حیدر سے لوٹ مار کرنے لگا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے مزاحمت پر فائرنگ کی اور پولیس اہلکار حیدر کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو اظہر مارا گیا، ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول برآمد ہوا ہے، برطرف اہلکار کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والا سابق پولیس اہلکار تھا، ملزم دو سال پہلے کرپشن کے الزامات پر بر طرف ہوا تھا۔