Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

اسد عمر وزیراعلیٰ سندھ کو دھمکیاں نہ دیں،ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ وفاقی وزیراسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا موصوف ذرا پنجاب کا چکر لگاکر آئیں اور عثمان بزدار کو انرجی ڈرنک پلائیں تاکہ وہ عوامی مسائل حل کریں، انہوں نے کہا پاکستان میں جرائم کی سب زیادہ شرح  میں پنجاب پہلے نمبر پر ہے، ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دھمکیوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا وہ 2023 تک وزیراعلیٰ رہیں گے