پانی بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف شیریں جناح کالونی کے مکینوں کا بلاول ہائوس چورنگی پر احتجاج، ٹریفک معطل، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ مسلسل کئی روز سے دس سے پندرہ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ ہورہی ہے جبکہ پانی کئی مہینوں سے پانی بھی بند کردیا گیا ہے احتجاج کے باعث ٹریفک مکمل طورپر بند ہوگئی جس کے باعث گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک پولیس کے افسران اور مظاہرین میں مذاکرات کےلئے پہنچ گئے