کمشنر کراچی نے دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کا اعلان، کمشنر کراچی کے مطابق شہر میں دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار شہری انتظامیہ کے پاس ہوتا ہے اشیاء فروخت کرنےوالوں کے پاس نہیں ،واضح رہے گزشتہ روز ڈیری ملک ایسو سی ایشن نے فی لیٹر 10 روپے اضافے کا اعلان کیا تھا