Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموٹیو مینو فیکچررز کے مطابق جولائی تامارچ کاروں...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق...

پاکستان سپر لیگ 6۔ کرکٹ شائقین کےلئے اچھی خبر

 کرکٹ کےشائقین کے لئے بڑی خبر، پی ایس ایل 6 میں 25 سے 30 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی حکام نے اسٹیڈیم میں داخلے  کےلئے ایس او پیز بناکر نیشنل سینٹرل کمانڈآپریشن کو بھجوائیں جس پر کرکٹ شائقین کےلئے اچھی ملی، ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران تماشائیوں کی آمد سے پی ایس ایل 6 کے دوران خوب رنگ جمے گا