Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

شہر قائد میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی

شہر قائد میں روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے لئے خوشخبری ہے کہ شہر میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی۔ وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق 40 بسیں 2 روٹس پر چلائی جائیں گی، 40 بسوں کے روٹ پر آنے کے بعد بس میں کھڑے ہو کر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ذرائع وزارت ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ بسیں نجی شعبے کے تحت چلائی جائیں گی، نجی کمپنی کے مالک نوید خان کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل، شاہ فیصل، کورنگی، داؤد چورنگی تا ٹاور 2 روٹ ہوں گے، انہوں نے بتایا کہ بسوں کی تعداد اور روٹ بتدریج بڑھائے جائیں گے۔