Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

سینیٹ الیکشن، شیڈول کا اعلان11 فروری کو ہوگا

سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول کا اعلان 11 فروری کو کیا جائے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی فارم الیکشن کمیشن آفس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں، ہر امیدوار اپنی پارٹی کا ٹکٹ نامزدگی فارم کے ساتھ لازمی لگائیں، انتخابی اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، ہر امیدوار اپنے کھولے گئے اکائونٹ میں 15 لاکھ روپے سے زائد رقم نہ رکھے، اکائونٹ کسی بھی بینک میں کھلوایا جاسکتا ہے۔