Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

شہر قائد میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ

شہر قائد میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ، نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد آئندہ دنوں میں کراچی کی اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کراچی کے قریبی علاقے میں بارود سے بھری گاڑی تیار کی گئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد خود کش حملے سمیت گاڑی یا رکشے کی مدد سے حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ نیکٹا نے ہدایت کی کہ پولیس، رینجرز اور متعلقہ ادارے سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں۔