Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

سونا 650 روپے فی تولہ سستا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1860 سے کم ہو کر 1834 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 650 روپے فی تولہ کی کمی کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 650 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 96 ہزار 750 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت 50 روپے فی تولہ کی کمی سے 1430 روپے سے کم ہو کر 1380 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔