Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

پی ایس ایل 6، شائقین کو گراؤنڈ میں جانے کی اجازت مل گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے لیے 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم جانے کی اجازت دے دی۔ آج صبح این او سی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں پی ایس ایل کے میچز کے دوران تماشائیوں کو داخلے کی اجازت کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل میچز کے لئے 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم جانے کی اجازت ہوگی جبکہ پلے آف میچز اور گروپ میچز کے لئے کراؤڈ کے تناسب کا اعلان مارچ میں دوبارہ جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔