اورنگی ٹائون کے علاقے اقبال مارکیٹ میں رینجرزاور پولیس کا مشترکہ آپریشن لیاری گینگ وار کے تین اہم دہشت گرد گرفتار، ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد وقاص ایوب، محمد طاہر اور محمد عباس کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان قتل اقدام قتل، لوٹ مار اور پولیس اہلکاروں پر حملوں میں بھی ملوث تھے۔ ملزمان سے منشیات۔ اسلحہ اور بم بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا ہے
ویڈیو دیکھیں: اورنگی ٹائون، لیاری گینگ وار کے تین اہم دہشت گرد گرفتار