نشے میں دھت صوبائی محکمہ کا اعلی افسر گرفتار، پولیس کے مطابق رات گئے صدر کے علاقے ریگ چوک میں بورڈ آف ریونیو کے اسسٹنٹ کمشنراحسن انیس اپنے ملازم کے ساتھ نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلارہا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا، دونوں ملزمان کے خون کے نمونے لئے گئے تو نشہ ثابت ہوگیا،مقدمہ درج