یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جس پاکستان کا خواب ہمارے آبائواجداد نے دیکھا تھا وہ کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ پاکستانی عوام ہرمشکل گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیو کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،