کشمیریوں سے یکجہتی کےلئے واک، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قیادت کریں گے، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پانچ فروری کی مناسبت سے ایک واک کا اہمتام کیا ہے، واک پییلز سیکریٹریٹ سے مزار قائد تک کی جائے گی جس کی قیادت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے، واک میں سرکاری افسران، اسکولوں کے بچے اور شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کریگی،