سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ذاکر اللہ عرف شفیع اللہ گرفتار، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے افغانستان سے دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کی تھی، 2011 میں سفری کے مقام پر 2 ایف سی اہلکاروں کو شہید کرکے افغانستان فرار ہوگیا تھا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا