سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے فارم ہائوسز کی مسماری کا الزام بلاول بھٹو پر عائد کردیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا جیسے بلی تھیلے سے باہر آتی ہے ایسے ہی دیگر جانور بھی باہر آگئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت میرے خلاف انتقامی کارروائی کررہی ہے جس کے خلاف بھرپور تحریک چلائی جائے گی