Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموٹیو مینو فیکچررز کے مطابق جولائی تامارچ کاروں...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق...

حلیم عادل شیخ کے غیرقانونی فارم ہائوسز مسمار

کراچی میں زرعی زمینوں پر تعمیر غیر قانونی فارم ہائوسز کےخلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے آپریشن کرکےتعمیرات کو مسمار کردیا، ذرائع کے مطابق 66 ایکڑزرعی اراضی پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے قبضہ کررکھا تھا، ایس بی سی اے حکام کے مطابق 36 ایکڑ اراضی حلیم عادل شیخ کے خاندان کو الاٹ تھی جبکہ بقیہ 36 ایکڑ پر انہوں نے قبضہ کرکے ہائوسنگ سوسائٹیز اور فارم ہائوسز تعمیر کررکھے تھے زمینوں پرقبضوں کےخلاف حلیم عادل شیخ پر نیب میں انکوائری زیر التوا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے دوسرے رہنما مسرورسیال بھی 16 ایکڑ اراضی پر قابض تھے۔

یہ ویڈیو دیکھیں: حلیم عادل شیخ کے غیرقانونی فارم ہائوسز مسمار