Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

وزیر اعلیٰ سندھ نے کالا پل پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کالا پل کے قریب فائرنگ کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ میں 2 بھائیوں کے قتل کا وقعہ کیوں پیش آیا، پچھلے کچھ دنوں سے اس قسم کے واقعات پیش آرہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔