Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

کالا پل سگنل کے قریب فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

کالا پل سگنل کے قریب ایف ٹی سی پل پر فائرنگ، موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں سگے بھائی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کو سینے پر گولیاں ماری گئی ہیں، مقتولین کی شناخت سید ساجد اور سید عابد کے نام سے ہوئی ہے۔