Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 2 ملت اسکول کے قریب فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو اہلکاروں نے ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا، زخمی شخص کی شناخت 20 سالہ نوید ولد قاسم کے نام سے ہوئی اور گولیمار پل کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی، زخمی شخص کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ منیر ولد سکندر کے نام سے ہوئی ہے۔