گیس نہیں آتا تو پانی حاضر ہے، خداداد کالونی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی لائن میں پانی آگیا، علاقہ مکین پریشان، متعدد بار شکایات کے باوجود عملہ آنے سے قاصر، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ تقریباََ ایک سے زائد کا عرصہ گزر گیا پورے علاقے میں گیس کی لائنوں میں بدبودار پانی آرہا ہے جس کے باعث گھر کے میٹر بھی خراب ہوگئے جس کا جرمامہ بھی علاقہ مکینوں کا برداشت کرنا پڑرہا ہے، شہریوں نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ اور گیس کمپنی کے اعلیٰ افسران سے معاملہ حل کرنے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ خدارا ہماری اس مسئلے سے جان چھڑائیں
ویڈیو بھی دیکھیں : سوئی گیس کمپنی کا نیا منصوبہ، گیس کی جگہ پانی