Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد

محکمہ ٹرانسپورٹ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشے غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں، محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اگر چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفیکٹس، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر کاغذات نہ ہو تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔