کرکٹ کے متوالوں کےلئے بڑی خبر، پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کرنے کا اعلان کردیا، پی سی بی حکام کے مطابق آئندہ ہفتے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی جائے گی، پی سی بی حکام کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 7700 شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی جبکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور کےلئے 5500 افراد کو اندر جانے کی اجازت ہوگی۔ ٹکٹوں کی فروخت صرف آن لائن ہوگی