Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

علی شیر کے 12 بہن بھائی ہیں، وہ گھر کا واحد کفیل تھا، عبدالحمید

بلدیہ ٹاؤن مین دھاگہ فیکٹری میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والی علی شیر کے دوست عبدالحمید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رات 10 بجے کے قریب فیکٹری میں آگ لگی تھی، وہ دوستوں کو بچانے کے لئے واپس فیکٹری کی عمارت میں گیا تھا۔

عبدالحمید کا کہنا ہے کہ علی شیر کے 12 بہن بھائی ہیں وہ گھر کا واحد کفیل تھا۔ واضح رہے کہ بلدیہ ٹائون میں دھاگا بنانے والی فیکٹری میں رات گئے آگ لگ گئی تھی، فائر بریگیڈ کے مطابق آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔