Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

بلدیہ، دھاگہ فیکٹری میں آتشزدگی، 3افراد جاں بحق

بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 5 میں دھاگہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فیکٹری میں لگی آگ پر سنارکل اور 4 فائربریگیڈ کی گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر آفیسر مبین احمد کا کہنا ہے کہ آگ فیکٹری کی تیسری منزل پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ فیکٹری میں کوئی ایمرجنسی راستہ نہیں ہے اور فیکٹری کی کھڑکیوں کو لوہے کی سلاخیں لگا کر بند کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری کی تیسری منزل سے 3 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جن کی شناخت علی شیر، محمد کاظم اور شیر علی کے نام سے ہوئی ہے۔