اسلام آباد یونائیٹڈ کا اقراء یونیورسٹی سے معاہدہ، اقراء یونیورسٹی اسلام آباد یونائیٹڈ کی یوتھ اسپورٹس اسپانسر مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ کرکٹر سے کپتان بنا ہوں یہ سب خوابوں کی تعبیر ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کرکٹ کے میدان میں اور باہر بھی یوتھ کو سپورٹ کرتی ہے۔