گھگھر پھاٹک ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کو ریسکیو اہکاروں نے ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے جبکہ اس کی عمر تقریباً 40 سال ہے۔