Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

تنخواہیوں کی عدم ادائیگی، ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ینگ ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس کے باہر مظاہرہ، شدید نعرے بازی، ذرائع کے مطابق تنخواہوں اور الائونس کی عدم ادائیگی پر ینگ ڈاکٹرز کا کراچی میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ، شرکاء کی شدیدی نعرے بازی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ 8 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی گھروں میں فاقے ہورہے ہیں