Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

پہلا ٹی ٹوئنٹی۔ پاکستان کے169 رنز، رضوان کی شاندار سنچری

 جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپہلے میچ میں پاکستان نے محمد رضوان کے شاندار 104 رنز کی بدولت 169 اسکور ،بنالئے مہمان ٹیم کو جیت کےلئے 170 رنز کا ہدف۔ ذرائع کے مطابق تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم نے اننگ کا آغاز کیا لیکن بابراعظم بغیر کوئی اسکور بنائے آئوٹ ہوگئے، وقفے وقفے پاکستانی کھلاڑی آئوٹ ہوتے رہے تاہم  محمد رضوان نے ایک اینڈ کو سنبھالے رکھا ور 63 گیندوں کا سامنا کرکے 104 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ دیگر بلے بازوں میں حیدرعلی 21۔ خوشدل 12۔ حسین طلعت 15 رنز بناکر نمایاں رہے،