Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

تین ہٹی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، منشیات فروش ہلاک، ساتھی فرار

لیاقت آباد تھانے کی حدود تین ہٹی ہندو پاڑہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 1 منشیات فروش ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم حسن عرف پتاخہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے ملزمان کے زیر استعمال اسلحہ، ایمونیشن اور گولیوں کے خول تحویل میں لے لئے، پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ملزم کے خلاف لیاقت آباد سپر مارکیٹ اور تھانہ رضویہ میں متعدد مقدمات درج ہیں۔