بہادرآباد میں ڈکیتی کی واردات، شہری 20 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کےمطابق بہادرآباد کا رہائشی شہری بینک سے 20 لاکھ روپے نکلواکر گھر کے گیٹ پر ہی پہنچا تھا کہ تعاقب میں آنے والے موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے اسلحہ کے زورپر شہری سے 20 لاکھ روپے چھین لئے اور جاتے ہوئے شہری کا لائسنس یافتہ پستول بھی لے گئے