Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

پی ایس 88 ضمنی الیکشن،تیر چلے گا یہ بلا،فیصلہ آج ہوگا

پی ایس 88 ملیر میں ضمنی الیکشن آج منگل کو ہونگے، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور تحریک لبیک کے امیدواروں میں بھرپور مقابلہ ہوگا، پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی گی، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اصل مقابلہ تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو اور پی پی کے یوسف بلوچ کے مابین ہوگا جبکہ ایم کیو ایم اور ٹی ایل پی کے امیدوار بھی سرپرائز دے سکتے ہیں،واضح رہے کہ مذکورہ نشست صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی