بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی ہدایت پر ناظم امتحانات عبدالرزاق ڈیپر نے جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیوٹ دونوں کے لیٹ فیسوں کے ساتھ سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل 2021 تک توسیع کردی ہے۔